مولانا ، آپ ایک پلیٹ حلوے کیلئے پوری دیگ کیوں الٹانا چاہتے ہیں؟ فواد چوہدری کا سوال

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ےفض وال سے سوال سے سوال

مولانا فضل الرحمٰن اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ملاقات اور میڈیا گفتگو پر فواد چااادری نے آیکباد سے یںمرر عباد سے جایر عباد سے یںایر عب

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن اپنی سیاسی انا کی تسکین کے لئے ملک میں جاری جمہوری نظام سے نہ کھیلیں۔

فواد چوہدری نے پی ڈی ایم سربراہ سے استفسار کیا کہ وہ اپنی ایک پلیٹ حلوے کے لیے دیگ کیوں الٹانا چاہتے ہیں؟

اُن کا کہنا تھا کہ شہباز شریف پارٹی میں نا انصافیوں کا غصہ غیر آئینی اور غیر جمہوری مطالبات کرکے نہ نکالیں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ شہباز شریف پہلے طے کرلیں وہ پارٹی کے اندر ہیں یا بڑے میاں نے باہر کردیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن جماعت ن لیگ کی سیاست کو بڑے میاں اور ان کی صاحبزادی نے دفن کردیا ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگر یہ اقتدار میں ہوں تو حکومت آئینی مدت پوری کرے ، اگر اقتدا ادر اقتدا برد ادا برد ن توکر دیںد ن ا توک برد ن توکر دیںد ن توک

انہوں نے اپوزیشن لیڈر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی میں مہنگائی ہے تو اس کی وجہ آپ کی اربوں کھربوں کی کرپشن ہےربوں کی کرپشن ر ن



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *