روزانہ دہی کھانا کیوں ضروری؟

بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں میں بھی پسندیدہ دہی کو سپر فوڈ سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس صحت سے مغذوئی ہیںاشما س ب د ہیں ما سر فوتئد ہیںاشمار فروتئد یہ پروٹین اور کیلشیم کا ایک حیرت انگیز ذریعہ ہے ، اس میں بی کمپلیکس وٹامنز ، فاسفورس ، پوٹمیٹم یگلوزا وٹمیٹم ا۔وزا ن بھی موت بھیو بر بھیو م بھی توت

دہی میں چکنائی اور کیلوریز انتہائی کم مقدار میں پائی کپ دہی میں صرف دہی میں دیگر اجزا جیسے کہ پایا جاتا کی نشونما کے

طبی ماہرین روزانہ دہی کھانے کے چند حیرت انگیز فوائد بتاتے ہیں جو درج ذیل ہیں۔

دہی کے صحت سے متعلق فوائد:

روزانہ دہی کھانا کیوں ضروری؟

ہاضمے کیلئے مفید:

دہی ایک زبردست پروبائیوٹک (ایک ایسا جزو ہے جس میں زندہ بیکٹیریا ہوتے ہیں)۔ یہ اچھے اور فائدہ مند بیکٹیریا آنتوں کی سرگرمیوں کو بہتر بنانے ، نظامِ ہاضمہ کاو ہجتر ےریےنے کےاکی بییرمیوں عاکی بییرمیوں عاکی بیم ترن ا

مضبوط قوتِ مدافعت:

دہی کا باقاعدہ استعمال ہمارے مدافعتی نظام کو ہمارے قسم کے انفیکشن سے بچاتا ہے, معدے کے انفیکشن, کے جیسے عام زکام اور یہاں سے لڑتا ہے, دہی پائے جانے والے میگنیشیم, سیلینیم اور زنک بھی قوت مدافعت کو بہتر بناتے ہیں.

ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے:

دہی کیلشیم کا ایک بھرپور ذریعہ ہے ، اس طرح یہ ہڈیوں کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم غذا ہے۔ دہی کا باقاعدہ استعمال ہڈیوں کی طاقت کو محفوظ رکھتا ہے اور یہ فریکچر اور آسٹیوپوروس کے خطرے کو کم کرت ہے۔

ہائی بلڈ پریشر اور امراضِ قلب کا خطرہ کم کرتا ہے:

باقاعدگی سے دہی کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول ہے ہے دل کی بیماریوں کے لیے بڑا خطثرہ ہے ک اا خطخطرہ ہے ک ااس طر ر ب ا اس طر ر ب

خوبصورت اور صحت مند جِلد:

معدے کے بعض مسائل کی وجہ بہت کا دہی چہرے کی خوبصورتی کا ایک اس میں لییکٹک ہوتا ہے مردہ خلیوں اور داغوں کو کر



About admin

Check Also

نکھری رنگت کیلئے صابن گھر میں ہی تیار کریں

تازہ، دمکتا بے داغ چہرہ کسے نہیں پسند، صاف شفاف جِلد کے حصول کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *