محنت رنگ لائی ، ہارڈ ہٹر حیدر ، سرفراز ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ، تین تبدیلیاں ، اعظم ، حسنین ڈراپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ہارڈ ہٹر حیدر علی اور سابق کپتان سرفراز احمد کی ن محنت ر پاکستان کر کٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اسکواڈ میں تبدیلیاں کرتے ہوئے سابق سر فراز احمد اور حیدر کو ٹیم کا حصہ ہے, اعظم حسنین ڈراپ کردئیے گئے زمان کو خوشدل شاہ سے تبدیل کرکے پندرہ رکنی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا. چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ صہیب مقصود کا میں برقرار رکھنے کا فیصلہ میڈیکل پر کیا جائے گا .15 رکنی قومی اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان) شاداب خان (نائب کپتان) آصف علی, فخر زمان, حیدر علی, حارث رؤف ، حسن علی ، عماد وسیم ، محمد حفیظ ، محمد نواز ، محمد رضوان (وکٹ کیپر) ، محمد وسیم ججماد ہیالہیںم جیماد اوشد جممد آفقصوشد آفمد آفمد آفمد آفمد مد آف مد مد مد مد مد آفمد مد م ب ٹریولنگ ریزروخوشدل شاہ ، شاہنواز دھانی اور عثمان قادر ہونگے۔ اسٹاف: منصور رانا (ٹیم منیجر) ثقلین مشتاق (عبوری ہیڈ کوچ) شاہد اسلم (اسسٹنٹ ٹوہیڈ کوچ) میتھیو ہیڈن (بیٹنگ کنسلٹنٹ) ورنن فلینڈر (بولنگ کنسلٹنٹ) کلف ڈیکن (فزیوتھیراپسٹ) ڈریکس سائمن (اسٹرینتھ) اور کنڈیشنگ کوچ) عبدالمجید (فیلڈنگ کوچ) طلحہ اعجاز (ٹیم اینالسٹ) کرنل (ر) محمد عمران (سیکورٹی منیجر) ابراہیم بادیس (میڈیا اور ڈیجیٹل منیجر) ڈاکٹر نجیب سومرو (ٹیم ڈاکٹر) اور ملنگ علی (ٹیم مساجر) ہوں گے۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 24 اگست کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ صہیب مقصودکی لوئر بیک کا ایم آر آئی اسکین 6 اکتوبر کو کرایا گیا تھا۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہناہے کہ نیشنل ٹی کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے بعد ہم نے منیجمنٹ مشاورت سے اسکواڈ میں تبدیلیاں کرکے حیدر فخر اور اعظم خان, محمد حسنین اور خوشدل شاہ کی مایوسی کا اندازہ ہے تینوں کھلاڑیوں کی جگہ سرفراز احمد, حیدر علی اور نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں بہتر کھیل تینوں مستقبل کے پلانز کا حصہ رہیں گے۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *