شہباز شریف کا ملک میں شفاف الیکشن کرانے کا مطالبہ

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بار پھر ملک میں شفاف الیکشن کا مطالبہ کردیا ، اُن کا کہنڑا ہے کہا ملک میںت م ر

لاہور میں مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کرکے اُن کی عیات کی۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبار شریف کا کہنا تھا کہ آٹا ، چینی کی آسہمان سے باتیں کئیگاا

انہوں نے کہا کہ ڈینگی نے تباہی مچائی ہوئی ہے ، اسپتالوں میں بستر نہیں مل رہے ، حکومت غفلت کی نیند سورہی ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ فضل الرحمان سے ملکی صورت حال اور پی ڈی ایم پر بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں فوراً شفاف انتخابات کروائے جائیں۔

اس موقع پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا لمجی ا ا لکم ا ا لم لو لا لا لا ملم لون لا موپن لاد ملا لکم لوا لکم اد م الوپ ملک میں فوری الیکشن کی ضرورت ہے۔

فضل الرحمان نے کہا کہ 14 اکتوبرکو مفتی محمود کانفرنس منعقد ہوگی۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ڈی ایم کا 16 اکتوبر کو فیصل آباد اور 31 اکتوبر کو ڈیرہ غازی خاان ۔میں جلسہ ہوگن ۔میں جلسہ ہوگن ۔میں جلسہ ہوگن ۔میں جلسہ ہوگن ۔میں جلسہ ہوگن



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *