زرتاج گل کی سندھ حکومت سے ریسکیو ادارہ بنانے کی اپیل

وزیر مملکت برائے ماحولیات زرتاج گل نے سندھ حکومت سے ریسکیو کا ادارہ بنانے کی اپیل کردی۔

لاہور میں ریسکیو 1122 اکیڈمی میں 10 ویں نیشنل ریسکیو چیلنج ایمرجنسی سروسز سے زرتاج گل نے خطاب کیا۔

انہوں نے کہا کہ ریسکیو 1122 سندھ کے سوا اس وقت ملک بھر میں کام کر رہی لیکن سنھدھ حکومت کی جانب سے اب ا ا ے اب ہیں تک یسا

دوران تقریر وزیر مملکت برائے ماحولیات نے کہا کہ میں سندھ حکومت سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ بھی ری بکیاو کا ندارہ

اُن کا کہنا تھا کہ سیاست سے ہٹ کر کچھ اقدامات کو سراہنا چوہدری پرویز الہٰی نے ریاسکیو ادارہ بنا کر اچھا کا

زرتاج گل نے مزید کہا کہ تاریخ ان لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے جو آنے والی نسلوں کا سوچتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ باقی صوبوں میں ریسکیو کا عمل شروع ہوگیا لیکن سندھ حکومت کوئی ریسکیو سینٹر نہیں بناسکی۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *