یورپین یونین نے افغانستان کے علاقے قندوز کی ایک مسجد ہونے والے بم دھماکے کی شدیاد مذئےمےت و کیا ن مستسر لل
یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ترجمان پیٹر سٹانو کی جانب سے اعلامیے کے مطابق یہ جمعہ کی لیے جمع ہونے والے پر بزدلانہ حملہ تھا جس میں وسیع پیمانے جانی نقصان ہوا
ترجمان نے کہا کہ اس قابل نفرت جرم کے مرتکب ذمہ داری قبول کرنے والے گروہ داعش کو اہیےصاف کے ارے یں لای کے ارے یں لای کےچاکٹہرے یں لای
ترجمان نے مزید کہا کہ تمام افغانوں کے انسانی حقوق بشمول زندگی کے حق اور نسلی اور اقلیتوں کے ہاوق کا تحفظ تور م
ترجمان کے مطابق دہشت گرد حملے ایک مستحکم اور پر امن افغانستان کے لیے ایک سنگین رکاوٹ ہیں۔
ایک ایسا افغانستان جہاں شہری اپنے آپ کو محفوظ محسوس کریں۔
یورپین یونین افغانستان میں امن واستحکام اور وہاں کے لوگوں کی حمایت کے لیے پر عزم ہے۔