افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امریکی وفد سے نئی شروعات پر بات ہوئی ہے۔
قطر کے دارالحکومت دوحا میں طالبان اور امریکا کے 2 روزہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔
عرب میڈیا سے گفتگو میں مولوی امیر خان متقی نے کہ امریکی وفد سے افغان امریکا تعلقات نئی شروئا ہٹہاو مے
انہوں نے کہا کہ افغان وفد کی امریکی وفد سے ملاقات ہوئی ہے ، جو کل بھی جاری رہے گی۔
افغان وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امریکا نے افغان عوام کے لیے کورونا ویکسین فراہم کرنے کا بھی کہا ہے۔
افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان کی یہ پہلی اعلیٰ سطح پر بات چیت ہے۔
امریکا کی جانب سے مذاکرات میں محکمہ خارجہ کے نائب نمائندہ خصوصی ٹام ویسٹ ، یو ایاس ایڈ ہمدیدارااس ایڈ ہمدیدار سار مدیدار سارٹی ہلدیدار سارٹی ہلدیدار سار مدیدار سارٹی ٹیلارب ع عادیدار سار مدیدار سار مدیدار سارٹی ٹیلدور ع