ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، آئی سی سی پلیئرز کیلئے ماہر نفسیات کی تقرری کریگا

دبئی (جنگ نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے دوران کھلاڑیوں میں بایو ببل میں رہتے ہوئے ذہنی صحت سے متعلق ہوئے مسائل سے نمٹنے کے لیے ماہرین نفسیات کی لینے کا فیصلہ کیا ہے. حالیہ مہینوں میں وبا کے باعث کھلاڑیوں میں ذہنی تناؤ کے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ ورلڈ کپ میںٹیمیں زیادہ تر اپنے ہوٹلز تک محدود رہیں گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سکیورٹی اور بائیو سیفٹی کے سربراہ الیکس مارشل ٹورنامنٹ کے دوران مدد مانگنے والا کوئی بھی کھلاڑی نفسیات سے کسی بھی وقت بات کر کھلاڑیوں کو الگ رکھا جائے گا سیلفی کے خواہشمند ان کے قریب نہیں جاسکیں گے. البتہ پلیئرز کو بائیو سکیور مقامات پر گولف یا دیگر مقامات کی سیر کر کے خوہ کو رکھنے کیم اجازاااہو م اجازعااہو گی۔شم اجازعت اہو گی۔شکن لت



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *