اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں یمن جنگی جرائم تحقیقات جاری رکھنے کی قرارداد مسترد

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں یمن جنگی جرائم کی تحقیقات جاری رکھنے کی قرارداد مسترد کر دی گئی ہے۔

قرارداد کے مسترد ہونے کو مغربی ممالک کی شکست کہا جارہا ہے ، مغربی ممالک یمن میں جنگی جرائم اتحقیقات جنےرھے ر

امریکی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز نے یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات مزید دو سال جاری رکھنے کی قرارداد پیش کی تھی۔

قرارداد کو پاکستان ، چین ، روس ، بحرین سمیت 21 رکن ممالک نے مسترد کیا جبکہ برطانیہ ، رقا اااااکیکی ح رقا ااجا ےرا ااجد د رد رد رت 18

یمن میں 7 سال سے جاری خانہ جنگی میں ایک سے زائد افراد ہلاک اور 40 لاکھ بےگھر ہوئے ہیں, اقوام متحدہ انسانی حقوق کی آزادانہ تحقیقات کے مطابق تنازع میں تمام فریقین جنگی جرائم میں ملوث



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *