پاکستان بار کونسل ، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے نیب ترمیمی آرڈیننس کو کالا قانون قرار دیدیا

پاکستان کی وکلاء تنظیموں نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس کو کالا قانون قرار دے دیا۔

پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اس حوالے سے مشترکہ بیان جاری کردیا۔

اس بیان کے مطابق وکلا تنظیموں نے نیب ترمیمی آرڈیننس کو کالا قانون قرار دے دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے اجراء پر مایوسی ہوئی ، صدارتی آرڈیننس سے نیب میں تبادیل نیچب میں تبادیل نیچاد ن ترد تم

مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی تک کام رکھنے کا قانون خلاف میرٹ ہے ،م مقاادو نمو مو مو مو مو ن ن لیے تر

پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا تھا مخصوص فرد کے لیے تکیمیم ک

مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ ڈریکونین قانون کے خلاف بار کونسل سے مل کر لائحہ عمل طے کریں گے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *