ریٹیلرز کو پوائنٹس آف سیلز سے منسلک کرنے کا معاملہ ، تاجروں کی ایف بی آر حکام سے ملاقات

تمام بڑے ریٹیلرز کو پوائنٹس آف سیلز سے منسلک کرنے کے معاملے پر کراچی میں تاجروں کی ایف آر حکام سے ملاقات ت

کمشنر ان لینڈ ریونیو شکیل احمد کسانہ کی سربراہی میں ایف بی آر کے وفد نے پاکستان بزنس کے ارکان کو بر۔نگ دیی کو بریفنگ دی

انھوں نے کہا کہ تمام بڑے ریٹیلرز کی فروخت آن لائن پوائنٹس آف سیلز سے معلوم کی جا سکے گی۔ بڑے مالز یا پلازہ میں موجود بڑے ریٹیلرز کو بھی پوائنٹس آف سیلز سے منسلک ہونا ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ وہ ریٹیلرز جن کا سالانہ بجلی کا بل 12 لاکھ سے زیادہ ہو ان کو بھی پوائنٹس آف سیاا ہہگون آف سیا ےہ ون سیا ےہ منسلک سے منون اس سلسلے میں بزنس کمیونٹی کے تمام خدشات کو دور کیا جائے گا۔

بریفنگ میں پاکستان بزنس کونسل کے چیف ایگزیکٹو احسان ملک ، ریسرچ ڈائریکٹر سمیر عامر اور دیگر بھی موجود تھے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *