اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس ، سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی

احتساب عدالت نے سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماع ۔لوی ک سماع کلدوی کربر تک م اکت بر تک م

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور ملزمان کے خلاف نیب کے آمددن سےا زا زد تثا سےع زا د ساع

نیب کے پراسیکیوٹر افضل قریشی کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد عدالت میں پیش ہوئے۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ان سے استفسار کیا کہ اب آپ کی کیسی طبیعت ہے؟

نیب کے پراسیکیوٹر افضل قریشی نے جواب دیا کہ اللّٰہ تعالیٰ کا کرم ہے ، پہلے سے کافی بہتر ہوں۔

اس موقع پر ایڈووکیٹ قاضی مصباح نے کہا کہ پہلے ہم کورونا کی وباء کو ماننے کو تیار ہی نہیں تھے۔

دورانِ سماعت نیب نے ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔

نیب پراسیکیوٹر نے استدعا کی کہ احتساب عدالت سعید احمد ، منصور رضا اور نعیم محمود کی بریت کی درخوترد م درخوترد من

ایڈوکیٹ قاضی مصباح نے استدعا کی کہ نیب کے جواب پر جرح کے لیے وقت دیا جائے۔

نیب کے پراسیکیوٹر افضل قریشی نے استدعا کی کہ ریفرنس آخری مراحل میں ہے ، اس لیے سماعت جلد رکھی جائے۔

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس بریت کی درخواست پر دل ائل ای لیے دلا بد الم لیے تت برد

واضح رہے کہ اسحاق ڈار ریفرنس میں اشتہاری ہیں اور ان کے دائمی وارنٹِ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *