آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی کیلئے 500 ارب کا تاریخی ترقیاتی پیکج

10 اکتوبر کو آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے three میرپور شہر اور حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں خالی ہونیوالی اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخاب کے سلسلہ زور و شور سے انتخابی مہم جاری ہے. آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے ان دونوں حلقوں میں PTI کے امیدواران کی انتخابی مہم چلانے کا اعل کیا ہےا اعل کیا ہےا اعل کیا ہےا اعل کیا ہےا اعل کیا ہےا اعل کیا حلقہ ایل اے three میرپور میں 10 سالوں میں یہ چھٹا الیکشن ہے۔ 2011 ، 2015 (انتخاب) ، 2016 ، 2019 (ضمنی انتخاب) ، 2021 اور اب 10 اکتوبر کو چھٹا انتخاب ہوگا۔

0 لیکن اسکے باوجود انتخابی سیاست کی روایات کے عین مطابق سابق وزیراعظم وصدر PMLN آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حید رخان میرپور اور چڑھوئی کے حلقہ میں مسلم لیگ ن کے امیدواران کی مہم چلا رہے ہیں.

راجہ محمد فاروق حیدر خان اور سابق وزیر چوہدری محمد سعید نے حکمران جماعت PTI پر الزامات عائد کیے ہیں کہ ضمنی انتخاب پر اثر ہونے کیلئے سرکاری ملازمین کو ہراساں کیا جا رہاہے. محکمہ انکم ٹیکس, محکمہ مال اور محکمہ برقیات سمیت دیگر محکمہ کے ذریعے کاروباری طبقات اور عام کو بلیک میل کرکے PTI کو ووٹ دینے اور وفاداریاں بدلنے پر مجبور کیا جا رہا ہے. جبکہ PTI کے امیدوار یاسر سلطان چوہدری کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اپنی واضح شکست دیکھتے ۔موئے جھزوٹا اپر مبنی ل مسلم لیگ ن اور راجہ فاروق حیدر خان کی میرپور دشمن پالیسیوں کی وجہ سے عوام میں شدید رد عمل پایا جات ہے۔ PTI کی کامیابی نوشتہ دیوار ہے۔ PTI آزاد کشمیر کے صدر و موسٹ سینئر وزیر سردار تنویر الیاس نے بھی ان دونوں انتخابی حلقوں کا مخدو حا اود م ا مختصر حاور م

اس ضمنی الیکشن میں اہم بات یہ کہ ریاست کی سلطان چوہدری کے بیٹے یاسر سلطان (میرپور) اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر صدر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد فرزند چوہدری عامر یاسین (چڑھوئی) حصہ لے رہے ہیں. تاہم حلقہ ایل اے three میرپور میں قابل ذکر امیدواران میں سابق وزیر چوہدری محمد سعید PMLN, سابق معاون خصوصی چوہدری محمد اشرف PPP, چوہدری یاسر سلطان PTI, عمیر اصغر چوہدری TLP جبکہ حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی سے راجہ ریاست PMLN, چوہدری عامر یاسین PPP, چوہدری فرید PTI کے مابین مقابلہ ہے۔ بادی النظر میں میرپور سے چوہدری یاسر سلطان PTI اور چڑھوئی سے PPP کے امیدوار چوہدری عامر یاسیلن کو سبقت حو سبقت حا تاہم ابھی الیکشن میں کچھ روز باقی ہیں۔

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آزاد جموں و تعمیر و ترقی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے 500 ارب روپے کا تاریخی میگا ترقیاتی پیکج دیا ہے. میگا ترقیاتی پیکج کے فنڈز مرحلہ وار آزاد کشمیر کو دئیے جائیں گے۔ جسکا اعلان مظفرآباد میں وزیراعظم پاکستان خود کریں گے۔ جس پر وزیراعظم آزاد کشمیر سمیت وزراء PTI کے ممبران اسمبلی اور کارکنان ریاست بھار میں خوش کا اظہار خروپ شا ور خروپ ا ور خور شا ور خروت ا ور خروت خا ور خور شا

اس سلسلہ میں صدر پی پی پی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین کا کہنا ہے کہ جسطرح بلتستان کیلئے جعلی پیکجا ا ا۔علان ہو اسی طرح آزاد کشمیر کیلئے 500 ارب روپے کا پیکج بھی لالی پاپ کے سوا کچھ نہیں۔ آزاد کشمیر کے عوام یہ بھی توقع کرتے ہیں eight اکتوبر 2005 کے زلزلے سے متاثرہ تعلیمی اداروں کی عدم تکمیل میرپور میں قیامت خیز زلزلے کو 2 سال گزرنے, اربوں روپے املاک تباہ ہونے اور سروے و فہرستیں کی عدم گزشتہ 16 سال سے ” رٹھوعہ ہریام بریج ” کا التواء کا شکار ہو ڈیم ریزنگ پراجیکٹ کے ٹائونز ادھورے کام ، ذیلی کنبہ مسائل کاو بھی اس میگا ۔اواجیکٹ جس میگا حاواجیکٹ میں کوس در

ذرائع کیمطابق اس پیکج کے منصوبوں کی ہر سرگرمی کیلئے فوکل پرسن مقررکیے جائیں گے۔ جو وفاقی وزارت منصوبہ بندی و ترقی اور PCP کیساتھ لیزان رکھتے ہوئے منصوبوں کو معیار اور معار اوی انا ا ابان کی جو کہ انتہائی خوش آئند ہے۔ تاہم اس بات کو بھی مد رکھنے ہے کہ کی کپیٹسی بلڈنگ میں اضافے اور مافیا کی دسترس سے بنانے کے معیار کی نگرانی بروقت اور ہوکر انتقام اس تاریخی میگا پراجیکٹ کے ثمرات گراس روٹ لیول تک پہنچ سکتے ہیں.



About admin

Check Also

مہنگائی نے بے بس عوام کا جینا محال کردیا

مہنگائی کی شرح میں 12 اعشاریہ 66 فیصد اضافے کو منی بجٹ قرار دے کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *