چیئرمین نیب کے معاملے پر حکومتی وزراء خود ایک پیج پر نہیں ، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری لیڈر سے مشاورت نہ کرنا آئین ہے, حکومتی وزراء چیئرمین نیب کے معاملے پر ایک پیج پر نہیں ہیں.

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ فواد چوہدری نہ کرنے اور فروغ نسیم مشاورت کوےم ہیںازوہے ن ب رہے یا کن چواد چوہور ر

حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی سیشن باوجود چیئرمین نیب کو برقرار رکھنے کیلئے آرڈیننس کا اجراء سمجھ سے ہے, آرڈیننس سے ادارے اداروں کے سربراہ متنازع نیب پہلے سے متنازع ہیں.

ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ فواد چوہدری کہتے ہیں کہ شہباز شریف ملزم ہیں اس لیے مشاورت نہیں ہو گی۔

حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ کیا آپ کے لیڈر عمران خان کی کابینہ میں چینی ، آٹا ، دوائی ، پیٹرول چور نہیں بیٹھے؟ کیا حکومتی وزراء کے خلاف نیب میں کیس نہیں چل رہے؟



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *