ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم 15 اکتوبر کو اڑان بھرے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم 15 اکتوبر کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ متحدہ عرب امارات ہوگی ارکان کو فیملیز ساتھ لے جانے ہوگی. پی سی بی نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی شریک کھلاڑی ایونٹ کے بعد دوسرے ببل میں منتقل ہوجائیں گے۔ سپورٹ اسٹاف میں شامل تمام ارکان eight اکتوبر کو لاہور میں جمع ہوں گے اورمقامی ہوٹل میں سات رزوز کا قرنطینہ ا رنطینہ جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے۔ بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن یو اے ای میں قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ پی سی بی نے ابھی تک ٹیم انتظامیہ کا اعلان نہیں کیا ہے۔ توقع ہے کہ ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ ، منصور رانا منیجر ، عبدالمجیدفیلڈنگ کوچ اور ڈرائیکس سائمن اسڈیش۔وکو وک اچینڈ کن ن



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *