عالمی مارکیٹ میں‌ کمی کے باوجود پاکستان میں‌ سونے کی قیمت بڑھ گئی –

کراچی: بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان کے صرافہ بازاروں میں ریٹ‌ بڑھ گئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ دوران سونے کی قیمت کمی باوجود مقامی صرافہ بازاروں قیمت بڑھ گئی.انٹرنیشنل مارکیٹ میں 2 ڈالر کمی کے بعد سونے کی قیمت تقریبا 1753 ڈالرز فی اونس تک پہنچ گئی.

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق آج بتاریخ 6 اکتوبر برااوز کیم م میک م میک مو ضفہمیکو ضفہمیکو بمو بمو بمو بفہمو بیمو کییمو بمو بیمو کییمو بمیکم کییںمپےو میں سون

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 15 ہزار 500 جبکہ دس گرام کی قیمت 472 روپے اچافے ن بگئیر ر 65 ہز بگئیافے 99 ہز

کراچی ، حیدرآباد ، سکھر ، ملتان ، لاہور ، فیصل آباد ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور اھلپنہ ئی دوکے ن ال رافہ مر ن مد

بتاریخ 6. اکتوبر 2021 ریٹ

تولہ قیمت: – / 115,500 روپے

گرام قیمت: – / 99.065

معاشی ماہرین کے مطابق پاکستان میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے مقامی صرافہ بازاروں میں قیمتاوں میں ضافہ میں افہ م

یاد رہے کہ ایک روز قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کے بعد 1 لاکھ 15 ہزار جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 669 روپے اضافے کے بعد 98 ہزار 593 روپے تک پہنچ گئی تھی, بلین مارکیٹ بھی اضافے کے بعد قیمت 7 ڈالرز اضافے کے بعد قیمت 1755 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی تھی۔

Feedback



About admin

Check Also

ٹی ڈی اے کے سابق سربراہ ایس ایم منیر انتقال کرگئے

کراچی: شہر قائد کی معروف کاروباری شخصیت ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد خالق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *