آٹھ برس بعد قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ کی لاہور واپسی ، دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ٹی ٹوئنٹی کا دوسرا مرحلہ بدھ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ آٹھ سال بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب لاہور قومی ٹی ٹوئنٹی کے میچز کی میزبانی کرے گا۔ اس سے قبل ٹورنامنٹ کا 13-2012 قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا تھا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ تمام انکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت پچاس روپے مقرر ہے۔ فضل محمود اور عمران خان انکلوژرز صرف فیملیز کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ ایونٹ کے دوران کرکٹ فینز کو مخصوص تعداد میں اسٹیڈیم میں داخلے کی مکمل اجازت ہے۔ پہلا میچ میزبان سینٹرل پنجاب اور سندھ کےمابین کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں آٹھ آٹھ پوائنٹس کے ساتھ فی الحال پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب تیسرے اور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ بدھ کو شیڈول دوسرے میچ میں ناردرن اور بلوچستان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ سینٹرل پنجاب کے کپتان بابراعظم 71.5 کی اوسط سے 286 رنز بناکر اب تک ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر ہیں۔ وہ ایونٹ میں ایک سنچری بنانے کے ساتھ ساتھ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سے کم اننگز میں 7000 رنز بنانے والے بیٹ ن بھی بیٹسمین بھی بھی بیٹسمین بھی بھی بابراعظم کا کہنا ہےکہٹورنامنٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹ وئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ہماری بہےرپہور مع ونت کرر اس دوران کچھ نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل ستائش رہی ہے۔ سندھ کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ سندھ کے لیے مثبت ہلہا ، م مرحلے میں بھی ارو۔ ارور رن رن رل امید ہے کہ لاہور کی پچز پر رنز بنانے کے زیادہ گے ، شرجیل خان اور خرم منظور جیسے بیٹرز کی کی ٹیم ےنکیا م کنڈیشا ن کک بفو د شاداب خان نے کہا کہ ناردرن ہمیشہ بے خوف کرکٹ ہے اور اسی برانڈ کی بدولت ٹیم نے گزشتہ دو بھی بہتر کھیل کا .البتہ ٹیم کوفیلڈنگ کیچنگ کے بہتری کی ضرورت کپتان بلوچستان امام الحق کا کہنا ہے کہ ہم پہلے مرحلے میں بہتر نتائج حاصل نہیں کرسکے ہیں کہ ٹیم لاہور میں متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ نئے عزم کے ساتھ ایونٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ کپتان سدرن پنجاب عامر یامین کا کہنا ہے کہ راولپنڈی لیگ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد اب کے لیے کچھ نہیں ہے۔ گزشتہ سال بھی سدرن پنجاب نے اچھا آغاز نہ ملنے کے باوجود بعدازاں ٹورنامنٹ میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا تھا ۔ا تھا ۔ا ٹیم میں باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں ، جو کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *