وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے ا۔دامات ک رنے ی
وزیراعظم عمران خان سے وزیر خزانہ شوکت ترین کی ملاقات ہوئی جس میں نے وزیراعظم کلو ملک کی موج حدودہ مع شی ورت
اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس ملاقات میں اثاثہ جات اتھارٹی کے قیام سے مگیعلق اموال پر تبادل ر تبادلہ
وزیراعظم نے وزیر خزانہ کو قومی اثاثوں کا پیداواری استعمال یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات کرنے کی ہدیت کیرنے کی ہدیت ک ات
اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ کو بورڈ آف انویسٹمنٹ کو مؤثر بنانے کی بھی ہدایت کی۔
علاوہ ازیں وزیراعظم نے وزیر خزانہ کو عام لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے اقدامات کی ہدایت کی۔