حکومت نے عوام کو ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دیا ، حمزہ شہباز

مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور اپوزیشن لیڈر اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوام کو ایک نوکریوں کا جھانسہ دیا, اب الیکشن میں دینے والوں کا حساب ہوگا.

راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن میں جلسے سےخطاب میں حمزہ شہباز نے کہ سردار حفیظ دریشک کے پاس تغریت کے لیے آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں آج آپ کے گھر نہیں آیا عوام کے گھر آیا ہوں ، سڑکیں ، بنا کر عوام پر کوئی احسان نہیں کیا۔

ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ راجن پور اور کے عوام کی محبت شہباز شریف کے دل اس خطے میں ترقیام۔ کام ن لیگت موحک

اُن کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کیلئے 30 فیصد نوکریوں کا کوٹا شہباز شریف نے منظور کیا تھا ،م مویا ا تھا ،م موقا اوہ ئیںو م وہ اوہ ون نت رورع ملا نت رورع

حمزہ شہباز نے یہ بھی کہا کہ کسان کیوں نہ پریشان ہو کھاد کی بوری آج 7 ہزار کی ملتی ہے ، ہم کسانوں کی ترقی کے لیے ر

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دیا ، اب الیکشن میں دھاوکا دینے والاوں ہگو ن ب والوں کگو یسا ب

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ 2023 میں عوام شیر کو کامیاب کرکے پی ٹی آئی کو سمندر میں غرق کردے گی۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *