لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ شفاعت شاہ نے کہا ہے کہ پنڈورا لیکس میں ان جس فلیٹ کا ذکر آیا ہے اوہ انھوں ےخ ا بر داہور یچمیںر
سوشل میڈیا پر ایک بیان میں شفاعت شاہ نے کہا کہ برطانوی قانون کے مطابق آف شور کے ذریعے برطانیہ میں جائیداد کی خریداری قانونی ہے.
شفاعت شاہ نے کہا کہ انھوں نے اپنی جائیداد کا آرمی حکام کو بتا رکھا تھا اور اپنے ٹیکس ریٹرن میں بھی ظاہر کیا ا اس فلیٹ کی جتنی قیمت بتائی جا رہی ہے اس سے نصف تھی۔ اس فلیٹ کا اکبر آصف سے کوئی تعلق نہیں۔
انھوں نے کہا کہ ان تحقیقات میں ایک غیرملکی صحافی شریک تھیں جو حال ہی میں دو برس میں مقیم رہیں ا۔ار اکما ‘اوا’ ک مما ‘اوا ن مما’ او ن عور الع مور
آئی سی آئی جے کے مطابق جنرل ریٹائرڈ شفاعت اللّٰہ شاہ کی بیوی نے شور کمپنی کے ذریعے بارہ لاکھ ڈالر حاصل کیا۔ یہ جائیداد ان کی اہلیہ کے نام اکبر آصف کی آف شور کمپنی خریدی تھی جو مشہور فلم مغل اعظم کے ہدا ۔اار دا ۔ت کار کے ب ‘کے