پانچ گنا زیادہ بجلی محفوظ کرنے والی بیٹری

دنیا بھر کے ماہرین بیٹریوں کی, صلاحیت اور کرنے کی صلاحیت بڑھانے کے لیے کوششیں کرنے گرداں ہیں .اس ضمن ماہرین نئی ٹیکنالوجی مبنی ایک ڈیزائن کیا بنی بیٹری شکر (گلوکوز) شامل کی گئی تو اس کی بجلی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں پانچ گنا تک اضافہ دیکھا گیا۔ یہ بیٹری میلبورن کی موناش یونیورسٹی میں تیار کی گئی ہے۔

اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ 1000 مرتبہ ری چارج کرنے پر بھی افادیت بر قرار رکھتی ہے۔ سائنسدانوں نے ایک جڑنے والا (بائنڈنگ ایجنٹ) بنایا ہے جو سلفرذرّات کے درمیان اضافی جگہ بناتا ہے اور ہوہ پھیل اس طرح چارجنگ کے دوران ذرّات کو پھیلنے کی جگہ مل جاتی ہے اور یوں تجرباتی بیٹری 200 سائیکلز تک چلتی رہتی ہے۔

ایک بیٹری کی مکمل چارجنگ اور مکمل خالی ہونے کے چکر کو بیٹری سائیکل کہا جاتا ہے۔لیکن م۔۔لہ یہ بثھی ہےاہو ل سیتھیم ست تر اسے روکنے کےلیے شکر ملے بعض محلول آزمائے گئے۔

ان تجربات سے الیکٹروڈ کی خرابی رک گئی اور مسئلہ حد تک ختم ہوگیا, تاہم منفی الیکٹروڈ پر کے سالمات کو ایک پیچیدہ کی صورت میں بناکر آزمایا تو بیٹری نے کامیابی سے 1000 چکر مکمل کرلیے, ہر دفعہ چارج اچھی طرح برقرار رہا اور بیٹری کی زندگی میں بھی اضافہ ہوا۔

اس عمل کےلیے مہنگے, ماحول دشمن اور زہریلے کیمیکل کے شکریات کو استعمال کیا گیا ہے اہم پیش رفت ہے.موناش سائنس دانوں کے مطابق کو بہ آسانی فون اور میں لگایا جاسکتا سب سے اہم بات یہ ہے کہ آج استعمال ہونے والی لیتھیم آئن بیٹریوں سے یہ دو سے گنا زائد چارج رکھتی ہیں۔



About admin

Check Also

سرطان پیدا کرنے والے وائرس

ڈاکٹر نصرت جبیں ایسوسی ایٹ پروفیسر ،ڈیپارٹمنٹ آف مائیکرو بایولوجی ،یونیورسٹی آف کراچی  وائرس کرّۂ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *