فیصل آباد میں کار سوار لڑکے اور لڑکی سے بدسلوکی کے معاملے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار برطرف کردیے گئے۔
سی پی او کے مطابق فیصل آباد میں کار سوار لڑکے اور لڑکی سے بدسلوکی کے واقعے کی انکوائری مکمل ہوگئی ہے۔
تحقیقات مکمل ہونے پر ایس ایچ او تھانہ منصور آباد سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو برطرف کیا گیا ہے۔
سی پی او کے مطابق ملزم اہلکاروں کو جیل نہ بھیجنے پر تفتیشی سب انسپکٹر کو بھی برطرف کیا گیا۔
سی پی او کے مطابق انچارج انویسٹی گیشن اور اے ایس آئی کی سے تنزلی کی گئی جبکہ محرر حمید اگئیور اجےمکی یزہد آئی کی تنجےوا تنخوا
یاد رہے کہ eight ستمبر کو کار سوار لڑکا اور لڑکی سے تلاشی کے بہانے پولیس اہلکاروں نے بدسلوکی کی تھی۔