فن کے شعبے میں عمر شریف کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا ، وزیراعظم عمران خان

وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فن کے شعبے میں کامیڈین عمر شریف کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔

عمران خان نے اداکار عمر شریف کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمر بے شمار صلاحی مار صلمات ھےمار صلماحیت ھےود کے من من ت،رت

وزیراعظم نے مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔

خیال رہے کہ لیجنڈری کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔

اداکار عمر شریف four روز سے جرمنی کے اسپتال میں تھے, انہیں کراچی سے واشنگٹن علاج کے لیے پہنچایا جارہا تھا لیکن ناساز کے باعث انہیں جرمنی کے اسپتال میں داخل کردیا گیا تھا.

لیجنڈری اداکار و کامیڈین عمر شریف کافی عرصے سے عارضہ قلب ، گردے اور دیگر مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *