فصلوں کی خریداری میں تاخیر ، کسانوں کا مودی حکومت مخالف احتجاج

بھارتی حکومت کی فصلوں کی خریداری میں تاخیر پر ریاست ہریانا میں کسانوں کے احتجاج میں مظاہرکین ۔نے حکوے مخرال فنے حکوے مخرال

خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق احتجاج کے دوران کرنال ، امبالا اور سرسا میں مظاہرین اوا ول ہس کے در

رپورٹس کے مطابق ، کسانوں نے پولیس کی رکاوٹیں توڑ ڈالیں جبکہ انہوں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا۔

بتایا گیا ہے کہ مودی حکومت نے خریف کی فصلوں کی خریداری یکم اکتوبر سے 11 اکتوبر کردی تھی۔

تاہم فصلوں کو محفوظ کرنے کی سہولت نہ ہونے پر بھارتی کسانوں نے احتجاج کیا۔

احتجاج کے بعد ہریانا حکومت نے three اکتوبر سے فصلوں کی خریداری شروع کرنے کی اجازت دی۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *