وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نالہ لئی ایکسپریس وے منصوبہ بہت سی تجارتی سرگرمیاں پیدا کرے گا۔
وزیراعظم کی زیر صدارت نالہ لئی ایکسپریس وے پر جائزہ اجلاس ہوا ، جس میں منصوبے پر بریفنگ بھی دی گئی۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ 17 کلومیٹر طویل نالہ لئی منصوبہ آئی جے پی روڈ کو جی ٹی روڈ سے جوڑے گا۔
بریفنگ میں یہ بھی بتایا گیا کہ نالہ لئی ایکسپریس وے منصوبہ 200 ارب روپے سے زائد گا ہے ، منصوئےہ ا۔الام ڈیباوپ رابام ڈیباوپ رلول سن چباوپ رل
بریفنگ کے مطابق یہ ٹرنک سیوریج سسٹم بناکر جڑواں شہروں کا فضلہ ٹھکانے لگانے کا مسئلہ حل کرے گا۔
وزیراعظم نے دوران اجلاس ہدایت کی کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت نالہ لئی منصوبےکو جلد مکمل کریں۔
عمران خان نے مزید کہا کہ نالہ لئی ایکسپریس وے منصوبہ مقامی لوگوں روزگار کے مےواقع دے گا ، میگاا دے گا ، م منںا