شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد

لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم کر دی, کمر میں لگنے کی وجہ سے منی لانڈرنگ, آشیانہ اور مل ریفرنسز میں پیش نہ ہوئے.

لاہور کی دو احتساب عدالتوں میں تین مقدمات کی سماعت حمزہ شہباز رمضان شوگر مفیل اور کے مرن ضزاا م ود ی

عدالتوں نے تینوں مقدمات میں استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

منی لانڈرنگ ریفرنس میں عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر پلیڈر کے ذریعے فرد جرم عائد کی۔

صحت جرم سے انکار پر عدالت نے استغاثہ کو گواہ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *