روپے کی قدر میں‌ پھر کمی ، ڈالر کی بلند پرواز کا سلسلہ جاری –

: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں آج بھی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے باعث امریکی کرنسی نڑے با ند کڈ تڑن یا ا ڈ تپن یا ن

اے آر وائی نیوز کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے چوتھے یعنی جمعرات کے روز اوپن مارکیٹ کے مقابلے مہد رو کی وقر مد روپے کی قودر مد روپے کی قدر مد

روپے کی قدر کم ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 173 روپے 50 پیسے کی نئی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔ علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں یورو کی قیمت بھی 201 روپے کی بلند سطح پر بقرار رہی۔

اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 1 روپے سستا ہوکر 234,50 روپے, اماراتی درہم 10 پیسے اضافے کے بعد 48.20 روپے کی بلند ترین سطح اور سعودی ریال 15 پیسے مہنگا ہوکر 46 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا.

پڑھیں: ڈالرکی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کی ممکنہ وجوہات

دوسری جانب انٹربینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 18 پیسے مہنگا ہو گیا, جس کے بعد قیمت 170 روپے 48 پیسے سے بڑھ کر 170 روپے 66 پیسے تک پہنچ گئی.

Feedback



About admin

Check Also

ٹی ڈی اے کے سابق سربراہ ایس ایم منیر انتقال کرگئے

کراچی: شہر قائد کی معروف کاروباری شخصیت ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد خالق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *