” گھنٹہ گھر ” فیصل آباد کی پہچان

فیصل آباد کاگھنٹہ گھر ، پاکستان میں ایک ایسا گھنٹہ گھر ہے جو برطانوی راج کے دور سے اپنی اصل حالت میں بر رار ہے برقرار کی بنیاد July 14, 1903 ء کو پنجاب کے اس وقت کے انگریز گورنر سر چارلس ریواز (Sir Charles Riwaz) نے رکھی۔ یہ آٹھ بازاروں (بھوانہ بازار ، جھنگ بازار ، کارخانہ بازار ، کچہری بازار ‘منٹگمری بازار ، اوٹا ن وٹم ، اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے وٹم کے اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے چاوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے اوٹم کے

ملکہ وکٹوریہ کی یاد میں تعمیر جانے والے آباد کے کو بنانے کی تجویز اس ڈپٹی کمشنر جھنگ, کیپٹن نے دی تھی اس کا ڈیزائن سر کی تخلیق ہے.اس گھنٹہ گھر کی تعمیر ہوئی.تعمیر کے وقت اس جگہ ایک کنواں واقع تھا جسے کلومیٹر کلومیٹر سرگودھا روڈ پر واقع چک دیوالی سے لائی گئی مٹی طرح بھرا گیا ، جس کے بعد تعمیر شروع کی گئی۔ گھنٹہ گھر کی عمارت میں استعمال ہونے والا لال پتھر کلومیٹر کی دوری پر واقع سانگلہ ہل کی سے لایا گیا تھا اس کے معمار تھے.چار منزلوں پر مشتمل عمارت کی کل اونچائی تقریبا 100 فٹ ہے جبکہ اندر کی طرف ہر منزل پر پہچنے کے لیے سیڑھیاں بنائی گئی ہیں, بھی گھڑی کو چابی دینے کے استعمال کی جاتی ہیں.کلاک ٹاور چوتھی منزل پر نصب طور پر گئی تھی اور اس .گھنٹہ گھر کی رکھوالی پر مامور محمد اعظم گزشتہ پچیس سال کی دیکھ بھال کا کام کر ہیں اور پرعزم ہیںکہ وہ بھی شہر کی اس پہچان کی حفاظت کرتے رہیں جون 2010 ء میں لائل پور ٹاؤن کی اتنظامیہ نے حفاظت کی غرض گھنٹہ گھر کے چاروں اطراف پتھر لگوانے کے ساتھ جنگلے کی مرمت کروائی تاکہ اسے محفوظ رکھا جا سکے.

گھنٹہ گھر کی سیڑھیاں شکستگی کا شکار ہیں ، جنہیں مرمت کی ضرورت ہے۔ 2013 ء کو نور الامین بطور بعد کی تعمیر نو کا بیڑا اٹھایا .اس کے بعد لائل پور ہیریٹیج فاؤنڈیشن کی جانب گھر کی تزئین و آرائش کا شروع کیا گیا.اس منصوبے کے گھنٹہ گھر کی بنیاد عارضی پتھروں لال پتھر لگانے کے سے تعمیر کو شامل کیا گیا۔

گھنٹہ گھر فیصل آباد, جو شہر میں واقع گھر نہیں بلکہ اسی طرز کاایک گھنٹہ گھر فیصل آباد تحصیل جڑانوالہ کے میں بھی واقع تھا.گنگاپور شخص ‘گنگا رام کا آباد کیا گیا گاؤں ہے, جس فیصل آباد شہر کو آباد کرنے والے جیمز لائل اور ڈیزائنر ڈسمنڈنگ کے مل کر گھنٹہ گھر کا نقشہ تخلیق کیا اور خود تعمیر کروایا۔ یہ وہی گاؤں ہے ، جہاں آج سے کچھ سال پہلے تک مشہورِ زمانہ گھوڑا ٹرین چلتی تھی۔ فیصل آباد کے گھنٹہ گھر اور گنگاپور کے نئے تعمیر شُدہ گھنٹہ گھر میں خاصی مماثلت پائی جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ گنگاپور میں جس جگہ یہ شاہکار تعمیر کی گئی ہے ، وہاں پہلے تقریباً 105 فٹ گہرا کنواں تھا۔ بالکل اُسی طرح جیسے فیصل آباد گھنٹہ گھر کی تعمیر کے وقت بھی وہاں ایک کنواں تھا۔

اس گاؤں کا تقریبا 60 فٹ اونچا شاہکار اگرچہ فیصل آباد مرکزی گھنٹہ گھر سے اونچائی میں تھوڑا چھوٹا ہے تاہم اس بھی چاروں اطراف گھڑیاں لگائی گئی جو اس کی خوبصورتی میں بے پناہ دیتے ہیں. یہاں یہ بات قبل ذکر ہے کہ گھنٹہ گھر صرف فیصل آباد میں نہیں بلکہ اس قسم کی عمارات کراچی ، ملھیان ، سیالا لیکن مشہور فیصل آباد کا گھنٹہ گھر ہے جو شہر کا مرکز ہے اور جہاں سے سارے راستے نکلتے ہیں۔ اگر آپ کبھی فیصل آباد میں راستہ بھٹک جائیں تو گھنٹہ گھر پہنچ کر دوبارہ سے اپنا سفر شروع کرسکتے ہیں۔



About admin

Check Also

قدیم سندہ کی عمارات کا طرز تعمیر

حیات رضوی تہذیب کی جڑیں جغرافیے میں اور ثقافت کی جڑیں تاریخ ہوتی ہیں, کسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.