ای سی بی پھنس گیا ، انگلش کرکٹرز کا بھی دورہ پاکستان منسوخی کے فیصلے سے لاتعلقی کا اظہار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلش کرکٹ بورڈ یکطرفہ اور ناقابل فہم وجوہات پر دورئہ پاکستان م۔نسوخ کرکے بری طرح پھن اپنے ہی کھلاڑی اور مبصرین اسے احسان فراموش اور ایسے القابات سے نواز رہے ہیں۔ اب کھلاڑیوں اور میڈیا نے بورڈ کی جانب سے منسوخ کیے جانے کا بھانڈا پھوڑ ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کے کسی کرکٹر (مرد یا عورت) نے دورے کے حوالے سے اپنے خدشات کا ای بی نے سے التواء کے لئے کوئی مشورہ لیا. برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں کرکٹرز کی ٹیم انگلینڈ پلیئر پارٹنرشپ کے ایک عہدے دار بتایا کیا کہ انگلش بورڈ نے نیوزی ختم ہونے اندھیرے بی نے اجلاس کے بعد کھلاڑیوں کو فیصلے کے بارے بتایا. عہدے دار کے مطابق اس فیصلے سے کھلاڑیوں کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ یونین کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ اتوار کو اس حوالے میں ای سی بی نے دورہ منسوخ کرنے کا کرلیا, پلیئر یونین سے رائے بھی نہیں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی میچز 13 اور 14 اکتوبرکو کھیلے جانے تھے, انگلش پلیئرز ایسوسی ایشن کا کہنا کہ دورہ پاکستان کی میں ہمارا کردار ہم سے تو یہ بھی کیا آپ سفر کریں گے ، تاو دورہ منسوخا رنے کےت بعد ب کرنے کےت بعد ب کرنے کےت بعد ب انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان شارلٹ ایڈورڈز نے اپنے ہی بورڈ کو سخت تنقید کا ےبنپوک گدوئےا کہن ھوکا ۔دوئےا کہن ہے کہن تدوئےا کہن ہے کہن تاد آپ سوچیں پاکستان نے ہمارے لیے کیا کیا۔ انہیں انگلینڈ میں بغیر کسی ویکسین پروگرام کے قرنطینہ میں رہنا پڑا ، انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کا کا ت تار ہم وہاں پہلے کبھی نہیں گئے تھے۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.