کورنگی میں بچی زیادتی کے بعد قتل ، والدین کی وزیراعلیٰ سے انصاف کی اپیل

کراچی کے علاقے کورنگی میں اغوا کے بعد تشدد و زیادتی پھر قتل ہونے والی بچی کے نے وزیر اعپیلیٰ سکید او ال ال سند او ال نص س مد

بچی کے والد کا کہنا تھا کہ میری بیٹی کو انصاف چاہیے ، ہم وزیراعلیٰ سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں۔

والدہ کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی گھر کے باہر کھیل رہی علاقے میں بجلی نہیں تھی ، جب بجلی بحال ہوئی تڈع ب نہ ملڈھور ر

والدہ نے یہ بھی بتایا کہ انھوں نے پولیس کو بروقت اطلاع دی تھی لیکن پولیس تاخیر سے آئی۔

خیال رہے کہ کورنگی کے زمان ٹاؤن میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی کمسن بچی کی لاش کچرے سے برآمد ہوئی تھی۔

تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ باہر کھیلنے کے لیے گئی کافی دیر واپس گھر نہ آئی تو اہلخانہ کی اور تھگئیانے کاو بھی رافی گئےع ہیع



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *