ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے ‘کلاؤڈ برسٹ’ کا مطلب بتادیا

ڈایریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کلاؤڈ برسٹ کی تعریف بیان کردی۔

کراچی میں جیونیوز سے گفتگو میں سردار سرفراز نے کہا کہ بادلوں سارا پانی برسانے کے عمل کو ‘کلاؤڈا برس’ کہلا ‘ں با برسٹ’ تلا ‘ں برسٹ’ ںلا ‘ں ب

انہوں نے کہا کہ ٹھنڈی اور گرم ہواؤں کا ملاپ بادلوں کے گرج چمک کا باعث بنتا ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ اسلام آباد اور شمالی علاقوں میں ہوائیں ٹھنڈی ہویی ہیں ن مم اوگ شم الویم باو ن ال ت جاب بسے ن ن ال ت جاب بس آم ال ت جاب بسے ن ن ال ت جاب بسش آم توآم

اُن کا کہنا تھا کہ 2001 کو اسلام آباد میں eight سے 10 گھنٹوں میں 650 ملی میٹر بارش ہوئی تھی ، دار الحکومت ک اار الموکےت الو الوم ل اس ع لروت ل ال رویجہ ل اویجہ ع نقےر تو ل اوم ع ہروت ل الویجہ لاویجہ ل اویجہ ل اویجہ ل اویجہ

سردار سرفراز نے یہ بھی کہا کہ اسلام آباد کے متاثرہ علاقے میں ڈیڑھ گھنٹے میں 103 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ نشیبی علاقے میں پہاڑوں سے پانی آنے اور نکاسی مناسب نہ ہونے سے سیلابی صوی تحال پید ہوتا وتح

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا کہ سید پور میں 123 ملی میٹر بارش ہوئی لیکن نکاسی درست ہونے سے سیلابی صن ول صن ول صن تحال

اُن کا کہنا تھا کہ بادل کتنی بارش برسانے کی استطاعت رکھتے ہیں ڈوپلر ریڈار کی مدد سے پیشگوئی ممکن ہے۔

سردار سرفراز نے کہا کہ 450 کلو میٹر کے دائرے میں بادلوں میں بارش کی استطاعت کی پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *