مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ے نے پی پی 38 سیالکوٹ پر پریزائیڈنگ افااکاک ن ن وتہنج اسران ن وتہنج ن وتہنج الان نچوتینج ن ن تین
جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ’ میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ پیاواا ا کہ پیاو گی 114 114
انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے کیمپ آج خالی تھے ، ان میں نہیں تھا پھر انہوں نے 10 تا 15 ہزار ووٹوں کا فرق ڈالا ہے۔
ن لیگ پنجاب کے صدر نے مزید کہا کہ حکومت تلی ہوئی ہے کہ ہر طرح کے ہتھکنڈوں اس سیٹ کو مینج کرنا ہے۔
اُن کا کہنا تھا ڈسکہ الیکشن 10 پریزائیڈنگ افسروں نےمینج کرنے کی ناکام کوشش کی تھی۔
رانا ثنا اللہ نےاستفسار کیا کہ پریزائیڈنگ افسر چار پانچ سو ووٹوں کی ہیراپھیری کرتا ہے تو اس کی بات نہ کریں؟
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ہر دوسرے کی آدمی کی حب الوطنی پر شک کرتے ہیں۔