وفاقی کابینہ نے ملک کی پہلی سائبر سیکیورٹی پالیسی اور میڈیا اشتہارات پالیسی 2021 ء کی منظوری دے دی۔
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے وزارت آئی ٹی کی تیار نیشنل سیکیورٹید پانیسی م م م
انہوں نے کہا کہ سائبر سیکیورٹی پالیسی کے نفاذ ، حکمت عملی کے تعین اور اقدامات کیلئے سائبر گورکینس کمئ گاگم ہےمیٹی قاقم
وفاقی وزیر آئی ٹی نے مزید کہا کہ پالیسی کا مقصد شہریوں ، سرکاری و نجی اداروں کے لائن ڈیٹا اہےور میقیعلامات ننیا تحفظ نا تحفظ ن
ان کا کہنا تھا کہ سرکاری و نجی ادارے ڈیٹا, سی ٹی مصنوعات اور سسٹمز سائبر پالیسی پابند ہوں گے, پاکستان کے کسی پر سائبر حملہ قومی سالمیت پر جارحیت تصور جائے گا.
امین الحق نے یہ بھی کہا کہ سائبر حملے پر مطلوبہ اور جوابی کارروائی کی جائے گی, اور نجی سروس نیٹ ورکس سائبر سیکیورٹی کے عمل کو مربوط اور مستحکم جائے گا.
انہوں نے کہاکہ پالیسی کے تحت قومی سیکٹر اور اداروں کی سطح کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم بنائی جائے اور تمام مطلوبہ و آلات سے آراستہ ٹیم سائبر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کام کرے گی.
وفاقی وزیر آئی ٹی نے کہا کہ قومی سطح کی رسپانس ٹیم کے لئے ایک ارب 92 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔
کابینہ نے گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کے لیے ایڈیشنل اسپیکٹرم کی نیلامی کی بھی منظوری دیدی۔
ملک میں پہلی بار ڈیجیٹل میڈیا کے اشتہارات کی منظوری بھی دی گئی ہے۔
کابینہ نے کاروبار شروع کرنے میں آسانی کے لیے فرسودہ قوانین کے خاتمے کے لیے سرمایہ کاری بورڈدکو اختیار د