پنجاب اسمبلی حلقہ 38 سیالکوٹ پر ضمنی الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اب تک کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف احسن سلیم بریار کو ن لیگ کے طارق سبحانت بر ب
پی پی 38 کے کل 165 میں سے 26 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔
غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک پی ٹی آئی کے احسن سلیم بریار eight ہزار 814 ووٹ لے کر آگے ہیں۔
مسلم لیگ (ن) کے طارق سبحانی 6 ہزار 535 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ نتائج کی آمد کی سلسلہ جاری ہے۔
شام 5 بجتے ہی پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب پر پولنگ کا وقت ختم ہوا اور ووٹوں کی گنتی شروع کردی گی۔
سیالکوٹ میں بارش کے باوجود شہریوں کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے آئی ، اس سیاسی کاککنوں میں تلخ کلامیا کے کچھ ب توا توا تعداد
پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنان آمانے آگئے ، رمیںنجرز کے ن ج اب عر ن اب عر ن ن بات عر ن م ب