پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔
صبح eight بجے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔
سیالکوٹ میں رات گئے سے صبح تک ہونے والی بارش کے باعث جگہ جگہ پانی جمع ہے۔
پولنگ سے پہلے بارش کے باعث بعض مقامات پر پولنگ کے عملے کو مشکلات کا سامنا رہا ہے۔
کئی پولنگ اسٹیشنوں میں پولنگ کا عملہ بارش کا پانی نکالنے میں مصروف رہا ہے۔
اس حلقے کے خواتین کے پولنگ اسٹیشن نمبر 65 میں اب تک پولنگ شروع نہ ہو سکی۔
تاخیر کے بارے میں پریزائیڈنگ افسرکا کہنا ہے کہ بارش کے پانی کے کوئی خاتون پولنگ ایجنٹ پہنچ ہیں سکی ،ااجس کی وجہ سے پرون کی وجہ سے پرون کی وجہ سے پرون کی وجہ سے پرون کی وجہ سے پ
یہ نشست پاکستان مسلم لیگ نون کے رکنِ صوبائی اسمبلی خوش اختر سبحانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی ہے۔
ضمنی انتخاب میں نون لیگ کے طارق سبحانی اور تحریکِ انصاف کے احسن سلیم بریار میں کانٹے کا مق۔ابلہ متقوع ہے