بچی کا زیادتی کے بعد قتل ، مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا

کراچی کے علاقے کورنگی میں اغوا اور تشدد و زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے قتل مقدمہ تاحال درج نہیں ہوس

خیال رہے کہ کورنگی کے زمان ٹاؤن میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی کمسن بچی کی لاش کچرے سے برآمد ہوئی تھی۔

ڈی آئی جی ایسٹ ثاقب اسماعیل میمن نے متاثرہ مقام کا دورہ کیا اور وہاں سے معلومات حاصل کیں۔

تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ بچی کل رات گھر کے باہر کھیل تھی ، لائٹ گئی ہوئی تھی ، بچی کا والد اس گیو ۔ئےالد اس کو گئےا میں کھیل تے ہل و ل ل و ہل ر

حکام کے مطابق جب کافی دیر بچی واپس نہ آئی تو اہلخانہ نے تلاش شروع کی تھانے کو بھی رات گئے ہی اطلاع کی گئی۔

تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ صبح 6 بجے کے قریب دری میں لپٹی ہوئی بچی کی تشدد زدہ لاش ملی۔

انھوں نے بتایا کہ جس جگہ لاش ملی وہاں ایک ویران اسکول اور گراؤنڈ ہے ، گراؤنڈ میں نشے عادی افر د مع رہ

تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ بچی کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے ، اس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

حکام کے مطابق بچی پر تشدد بھی کیا گیا ہے ، اس کی گردن کی ہڈی بھی ٹوٹی ہوئی تھی۔

تفتیشی حکام نے بتایا کہ مقدمہ تاحال درج نہیں کیا گیا ، اہلخانہ کا انتظار کر رہے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک اور بچی کورنگی ہے جس کا مقدمہ درج کر گیا ہے ، دوسشری لاپتہ یل نی او ن تلہے



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *