کیونکہ آپ ہار گئے ، اس لیے دھاندلی ہوئی؟ فواد چوہدری کا ن لیگ سے سوال

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ن لیگ کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے سوال پوچھ لیا۔

میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نےسینئر ن لیگی رہنماؤں کو مخاطب کرتے استفسار کیا کہ کیوں کہ آپ آپ ا؟ا گئے ہیں او ل ل

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی پہلی حکومت ہے ، جس نے آزاد کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ الیکشن کو یقینی بنایا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم رو رو کر بتا رہے تھے وہ ہارگئے کیونکہ دھاندلی ہوئی۔

اُن کا کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات اپوزیشن کے سامنے رکھ دی ہیں ، کی تجاویز صحیفہ نہیں ، اپوزیشن چاہے تو اپنی تجاویز لے اپنی تجاویز ے

کابینہ اجلاس پر بریفنگ کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ سیکیورٹی کے سب سے کم اخراجات اہیںور سب ےے زیادہ ہےر دلہے سے زیادہ عہدلیہ ے

انہوں نے کہا کہ حکومت کے مقابلے میں ججز کی سیکیورٹی پر اخراجات 1600 سے 1700 ملین سے اوپر ہیں۔

وفاقی وزیر نے یہ بھی کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے کہہ دیا ہے کہ لوگوں کو یقین ہوگا کہ ٹیکس کا ذمے دارانہ ا ورا ہ ستمال ہ ورال

اُن کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی کی مد میں کروڑوں روپے خرچ بچایا جائے گا ، نیب کے اور دیگر مہتنازع م ا



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *