اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی جاری کرادی ، جبکہ افیصد ا۔اا جبکہ اد دوران بکہ اسد دوران شر ر سر ر د ر د ر د ر د ر د
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا تھا کہ آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود 7 ہےق ر ب
گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پالیسی ریٹ مہنگائی کی شرح سے معاشی ماہر اسے منفی شرح سود کہتے ہیں ، اوپم نتے ہیں ، تاہم ن ن ب سن کھ
ان کا کہنا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 10 سال میں کم ترین سطح پر ہے۔
رضا باقر نے بتایا کہ کووڈ دوران کیے اقدامات کے باعث معاشی اعداد بہتر ہوئے ہیں ، جبکہ کوڈ کی افیصاء م پساوٹر
گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ کو مسلسل پانچویں بار مستحکم رکھا گیا ہے۔
رضا باقر نے کہا کہ جون کے مہینے میں مہنگائی کی شرح 8.9 فیصد رہی۔
ان کا کہنا تھا کہ جون میں کرنٹ اکاؤنٹ بڑھنے کا سبب سیزنل رہا۔