کیا نور مقدم یرغمال تھی؟ اُس سے تاوان لیا گیا؟ نیا انکشاف ، بڑے سوالات

سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم قتل کیس میں بہت ہی بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔

قتل ہونے سے ایک دن پہلے نور مقدم نے اپنے ڈرائیور کے ذریعے 7 لاکھ روپے ظاہر جعفر کے گھر منگوائے۔

ڈرائیور نے ظاہر جعفر کے گھر three لاکھ روپے پہنچائے ، رقم ظاہر جعفر کے خانساماں نے وصول کی۔

مقتولہ کے ڈرائیور خلیل نے جیو سے گفتگو میں اہم انکشافات کردیے ، نور قتل سے متعلق تازہ انکش کشاات نے نئےد سوکھڑےال

کیا ظاہر جعفر نے نور مقدم کو یرغمال بنا رکھا تھا؟ کیا اُس سے تاوان وصول کیا جارہا تھا؟

پولیس نے نئی معلومات سامنے آنے کے بعد کیس کی تحقیقات نئے زاویوں سے شروع کردی ہے۔

اب تک کی تفتیش کے مطابق نور مقدم نے اپنی زندگی کے آخری صبح کے وقت والدہ کے نمبر پر three منٹ بات بھی کی تھی۔

تحقیقاتی ذرائع کے مطابق نور مقدم 18 جولائی کو رات سوا 9 بجے گھر سے نکلی تھی اور ہوہ 10 بجے ظاہر جعر کے گھر پہنچ ع گھر گھنچ ع گھر پہنچ ع ج

ذرائع کے مطابق نور مقدم کا قتل سے پہلے تک اپنی والدہ سے رابطہ تھا ، مقتولہ نے 20 جیفولائی کیہب ب ل ب ب رد د ب ب بر اد

ڈرائیور خلیل نے جیو نیوز کو بتایا کہ نور مقدم نے مجھے فون کال کی اور کہا کہ 7 لاکھ روپے فی طور پر چاہئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے نور مقدم کے کہنے پر three لاکھ روپے کا انتظام کیا اور 19 جاولائی کی دوپہر ظاہر گیع نکے گھر

ڈرائیور نے یہ بھی بتایا کہ میں نے ظاہر جعفر کے گھر پہنچ کر نور مقدم کو کیا تو انہوں نے کہموا کہ پیا خا رد ل

خلیل کے مطابق نور مقدم نے فون پر یہ بھی کہا کہ لینے باہر نہیں آسکتیں ، تو میں نے three لاکھ روپے خانیےاماں کو دے دساماں کو دے دساماں کو دے

ڈرائیور نے کہا کہ میں نے پولیس کے سامنے ملزم ظاہر جعفر کے اُس خانساماں کو شناخت کرلیا ہے ، جسے پیسے تیے

انہوں نے کہاکہ نور مقدم نے پہلی بار فون کیا کہا والدین کو بتاؤ کہ میں لاہور ہوں ، میں گھار گیا اتو کے نہتور جا او کے نہتر ر ر ل نتر پ

قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کا پولیس نے اسلام آباد کی عدالت سے مزید 2 دن کا جسمانی ریمانڈ لے لیا۔

سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم سے پستول برآمد کرلیا گیا۔ موبائل برآمد کرنا ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *