مریم نواز کا استعفیٰ مانگے والے تم ہو کون؟ ن لیگ کا فواد چوہدری پر جوابی وار

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری پر جوابی وار کردیے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری اور علی ایمین گنڈا پور پریاس کان رنس مرید کان رنس مرع

انہوں نے وفاقی وزیر کو مخاطب کرتے ہوئے استفسار کیا کہ مریم نواز کا استعفیٰ مانگے والے تم ہو کون؟

ن لیگی ترجمان نے مزید کہا کہ استعفیٰ وہ دیں جنہوں نے معیشت تباہ کی ، عوام کو بے اور ملک کو مقروض کیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ جن کا استعفیٰ آنے والا ہے ، وہ استعفیٰ مانگ رہے ہیں؟ وزرا کے جھوٹ بولنے سے الیکشن چوری کی حقیقت نہیں بدلے گی۔

مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ جن کی اپنی کرسیاں ووٹ چوری کی مرہون منت ہوں ، انہیں مانگتے ہوہیے شرم آنی چا رم آنی چا

انہوں نے کہا کہ جن کی حکومت لوٹوں کی بے ساکھیوں کے سہارےچل رہی ہو وہ اپنے گریبان میں جھانکیں۔

ن لیگی ترجمان نے کہا کہ استعفیٰ وہ دیں جنہوں نے عوام کو کے سمندر میں ڈبو دیا ، آٹا ، فیٰنی ، بجایا ، و دو عور س ،وچع



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *