سعودی حکومت کا بیرونِ ملک معتمرین کیلئے عمرہ کھولنے کا فیصلہ

سعودی حکومت نے یکم محرم سے بیرونِ ملک کے معتمرین کے لیے عمرہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ اعلان مملکت کی قومی کمیٹی برائےحج و عمرہ کے رکن ہانی علی العمیری نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

دوسری جانب حرمین شریفین کی ویب سائٹ پر جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ 9 ممالک کے شہشہریاں ککو سعوکک الوں ککمسم کیوع کطیوم کمور ن م سر سر ن عنچنی سر ن ن سعودی عپہود ن نچنی سر ن

ان ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے جس کے شہریوں کی آمد سے قبل انھیں کسی دوسرے ملک میں دطیاہ کک ن رر

ہدایات کے مطابق عمرے پر آنے والوں کے لیے فائزر ، موڈرنا ، اسٹرازینیکا یا جانسن اینڈجانسسن یکاسین لگی ہون۔ یک

ان ویکسینز کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں کوعمرے پر آنے کی اجازت ہوگی۔

قومی کمیٹی برائےحج و عمرہ کے رکن ہانی علی العمیری کے مطابق سعودی عرب میں 500 عمرہ کمپنیاں مع م۔و مو ےمکیو ےمکیو ےن خوش آن خوش آن خوش

انھوں نے کہا کہ صحت ، سلامتی سے متعلق قواعد و ضوابط کو یقینی بنایا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمرہ کی 6000 غیر ملکی کمپنیوں ، 30 آن لائن پورٹلز کے ذریعے عمرہ رہائش کا انتظام ہوسکے گا۔

ہانی علی العمیری نے کہا کہ سعودی وزارت حج ، عمرہ کے منظور شدہ پورٹلز کے تحت آن لائن بکنگ ہوسکے گی۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *