انتخابات میں کامیابی ، وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا شکریہ

آزاد جموں کو کشمیر کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کامیابی کے بعاد وزیراعظم عمادان خا د م دا د ا ند ر

اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ووٹ سے پی ٹی آئی پر اعتماد اظہار پر آزاد کشمیر کےا وا رد شکا وام کتا شکر

ان کا کہنا تھا کہ احساس ، کامیاب پاکستان پروگرامز کے ذریعے لوگوں کو غربت سے نکالنے پر توجہ دیں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت میں شفافیت اور احتساب کے عمل کو مضبوط بنائیں گے۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ تحریک انصاف کے کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز پر کشمیر کے لیے آواز اٹھاتا رہوں گا۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *