کمپنیوں کے حقیقی مالک ظاہر نہ کرنے پر بھاری جرمانے کیے جائیں گے ، دبئی حکومت

حکومت دبئی کے ادارے دبئی اکنامی کے جاری کردہ اعلامیہ مطابق کمپنیوں کو حقیقی مالک کاااو ظاہر کے ح الا اہر کے

دبئی حکومت کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ حقیقی مالک ظاہر نہ کرنے پر کمپنی پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے۔

اعلامیہ کے مطابق اس سلسلے میں کمرشل کمپلائن اینڈ کنزیومر پروٹیکشن یونٹ کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں نے رقم کی منتقلی پر قوانین سخت کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کمپنیوں کے حقیقی مالکان کا نام آشکار نہیں کیا جائے گا۔ کمپنی کے حقیقی مالکان اپنا نام درج کرائیں اور جرمانہ سے بچیں۔

حکومت دبئی نے کہا کہ رجسٹریشن کیلئے دبئی اکنامی کے دفاتر سے رجوع کریں۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *