پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر شدت پکڑنے لگی

ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث کی چوتھی لہر کے وار جاری بھر کی طرح پاکسفہتان بھی وائر

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 6 فیصد کے قریب پہنچ چکی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 819 کیسز سامنے آئے ہیں, مزید 45 افراد اس موذی وباء سامنے زندگی کی بازی ہار گئے.

گزشتہ 24 کھنٹے کے دوران 44 ہزار 579 کورونا ٹیسٹ کیےگئے ، جبکہ مثبت کیسز کی شرح تقریباً ساڑھے 6 فیصد کے قریب پہنچ چکی ہے۔

پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اب تک کی تعداد گئی ، کورونا کے بڑھتے کیل کے ب ہےب لراچی آجفذ ب کراچی آجآج ر 15 کیراچی چیورنگی کی ک



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *