میں کورونا سے 21 اموات ، 1683 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزش تہ 24 گھنٹوں میں 21 ماود ہئےو ہ د کی

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16156 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں 1683 نئے کیسز سامفیصنے آئےک ہیں جو 10 ت کیا ہیں جو ج .Four تشخیص کیا

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21 مریض انتقال کرگئے جس سے اموات کی مجموعی تعداد 5814 ہوگئی ہے جوفیصکہ اموات کی ر ک اموات کی شرح

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اب تک 4873600 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے اور 364767 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 368 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جس سے صحتیاب افراد کی مجااب ف ح 27

مراد علی شاہ نے کہا کہ اس وقت 36167 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 34957 گھروں میں ، 69 آئس۔ولیشن سینٹرز میںا او سینٹمل میں او ر 1141 سےو میںع اور 1141 سے تریض میںع اور 1141 سےمل میںع اور 1141 سے تریض معع اور 1141 سلمل میںع اور 1141 سیںلخ میں اور 1141 سیںلف میں او ر 1141 سےلف میں او

انہوں نے کہا کہ 1008 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جن میں سے 81 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

وزیراعلی سندھ نے کہا کہ 1683 نئے کیسز میں سے 1447 کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع شرقی 566, ضلع جنوبی 338, ضلع وسطی 273, ملیر 111, 105 کورنگی اور ضلع غربی میں سے 54 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں.

اسی طرح حیدرآباد 51 ، شہید بے نظیر آباد 19 ، جامشورو 17 ، بدین اور ٹنڈو الہیار 15۔ 15 ، تھرپارکر 12 ، میرپورخاص اور عمرکوٹ 10۔10 ، سجاول 9 ، سکھر اور خیرپور 6۔ 6 ، دادو ، ٹھٹھہ اور ٹنڈو محمد خان 7۔ 7 ، سانگھڑ 4 ، نوشہروفیروز اور گھوٹکی 3۔ 3 ، کشمور اور لاڑکانہ 2۔2 ، مٹیاری اور شکارپور میں سے 1۔1 کیس سامنے آیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے کے عوام کو حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کرنے کی تاکید کی۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *