اگر پرامن پولنگ چلنے دینا ہے تو ٹھیک ، ورنہ ہم بھی گڑ بڑ کریں گے ، اسماعیل گجر

پولنگ اسٹیشن پر ڈی سی اور لیگی پولنگ ایجنٹ میں مبینہ کے معاملے پر امیدوار نو،ن لیگ کا کہنیںا ہے کہ ور ن گڑم ڑ ور من چنوہب د ور من چنوہب

انہوں نے کہا کہ پہلے میرا انتخابی کیمپ اکھاڑا گیا ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔

اسماعیل گجر نے بتایا کہ ڈی سی نےمیرے پولنگ ایجنٹ باہر نکالے اور دھمکیاں بھی دیں۔

واضح رہے کہ گوجرانوالہ کے ڈپٹی کمشنر گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 میں قائم پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے جنہوں نے وہاں سے نون لیگ اور کانفرنس کے پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکال دیا.

پولنگ روم سے نکالنے پر نون لیگی پولنگ ایجنٹوں نے احتجاج کیا, اس موقع پر مسلم لیگ کے پولنگ ایجنٹ اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ میں تلخ کلامی بھی ہوئی.

ڈپٹی کمشنر اور نون لیگی پولنگ ایجنٹ میں تلخ کلامی کے بعد اسٹیشن پر پولنگ روک دی گئی, نون امیدوار چوہدری اسماعیل گجر بھی مذکورہ پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے.

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کا کہنا ہےکہ پولنگ ایجنٹوں کو پولنگ روم سے نکالا تھا



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *