آزاد کشمیر انتخابات ، ووٹنگ جاری

آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹ کا عمل جاری ہے ، پولنگ ششم جا ر ر بجے تک بغیر بجے تک بغیر

بزرگ ، جوان ، خواتین ، مرد ووٹروں پر مشتمل کشمیریوں کی بڑی تعداد پولنگ اسٹیشنز پر اپلںا ویںاوٹ ڈال ملو یں رر و ےالنے

مظفر آباد میں میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا

مظفر آباد کے پولنگ اسٹیشن گوجر بانڈی میں میڈیا کو پولنگ عمل کی ویڈیو بنانے اور کوریج کرنے سے روک دیا گیا۔

وہاں تعینات پریزائڈنگ افسر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مظفر آباد پولنگ اسٹیشن گہیںوجر بانڈی میں میڈیا و ن میں میڈیا کو ن پولنز کےع کو ن پولنگ کےع و ن پولن ب

پریزائڈنگ افسر کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈی آر او آفس سے ہدایت ہے کہ پولنگ کے کی ویڈیو نہ بنانے دی جائے۔

: پولنگ اسٹیشن کے باہر نون لیگی انتخابی کیمپ اکھاڑ دیا گیا

گوجرانوالہ میں پولیس نے پولنگ اسٹیشن کے باہر مسلم لیگ نون کا انتخابی کیمپ اکھاڑ دیا۔

انتخابی کیمپ گوجرانوالہ میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول نمبر 2 کے باہر لگایا گیا تھا۔

گوجرانوالہ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ انتخابی کیمپ پولنگ اسٹیشن سے 300 میٹر سے کم فاصلے پا لگایا گیا تر لگایا گیا تر

گوجرانوالہ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ نون لیگی کارکنان کو 300 میٹر کے فاصلے پر انتخابی کیمپ لگانے کا کہ۔ا گیا کا کہ۔ا گیا ا کہ۔ا گیا ا کہ۔ا گیا

کراچی میں 2 نشستوں کیلئے پولنگ جاری

کراچی میں آزاد جموں کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں 2 نشستوں کے لیے پولنگ جاری ہے, کشمیر وادی ون ایل اے 40 کے لیے شاہ فیصل کالونی میں واقع پولنگ اسٹیشن میں ووٹ کاسٹ کر دیا گیا.

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں واقع گورنمنٹ اسکول میں 2 پولنگ اسٹیشن قائم کیئے گئے جہاں آزاپی یمےاہیں جہاں آزاپد گمےاہ اں آزاپد کشمےاو گاں آزاپد کشمےو ن وے لر وے

اسی طرح کیماڑی کے علاقے میں واقع گورنمنٹ ماڈل اسکول جیکسن بازار میں بھی پولنگ ہو رہی ہے۔

پولنگ اسٹیشن میں عملہ ووٹرز کے اندراج اور ان کی رہنمائی کے لیے موجود ہے ، اس پولنگ اسٹیشن میں 150 ہیںج رڈ وٹرز رج رڈ ووٹرز جج رڈ وٹرز

کراچی میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی سخت ہے ، رینجرز اور پولیس کی نفری تعینات ہے۔

شہرِ قائد میں قائم تمام پولنگ اسٹیشنز میں کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل بھی کروایا جا رہا ہے۔

آزاد کشمیر انتخابات ، ووٹنگ جاری

گنڈا پور کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

چیف الیکشن کمشنرآزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروئی ہو ارروئی ہو ا

مظفر آباد میں چیف الیکشن کمشنرآزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے پریس کرتے ہوئے کہا کہ گانڈا آجیں ا کہ گانڈا پیں تو ک

انہوں نے کہا کہ الیکشن کی تیاری میں حکومت کی پوری معاونت حاصل رہی ہے ، الیکشن میں ٹرن آؤٹ 56 فیصد سے زیادہ ہو گا۔

چیف الیکشن کمشنرآزاد کشمیر کا یہ بھی کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ افسر سے کہا ہے کہ نتائج موکیع پر اعلان کریں ااپی ن و د ا نوتیج د

آزاد کشمیر ، کتنے حلقے ، کتنے ووٹرز؟

آزاد کشمیر کے 45 حلقوں میں پاکستان تحریکِ انصاف ، مسلم نون پیپلز پارٹی کے درمیان سخت مقابلے کی ہےت قع کی جا رہی ہےتوقع کی جا رہی

آزاد کشمیر کے 45 حلقوں میں اپنے نمائندوں کے انتخاب کے لیے 32 لاکھ سے زائد ووٹر حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔

پاکستان بھر میں رہنے والے four لاکھ 5 ہزار 253 کشمیری ووٹر بھی آزاد کشمیر اسمبلی کے لیے اپانے من پپا من پسکند امید یںواووں اماد واووں امید واووں امید یںاووں امید واووں امید واووں امید واووں امید لویںوں امید واووں امید واووں امید لویںوں امید لویں

آزاد کشمیر میں موجود کُل 32 لاکھ 20 ہزار 793 ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں ، جبکہ four لاکھ 5 ہزار 253 مہاووٹن یب مہاہوون ب

الیکشن کمیشن کے حکم پر انتخابی عمل کے دوران حساس اسٹیشنوں اسٹیشنوں فوج تعینات کہیںردی گئی ہے ، 40 ہزا ہےا ۔ا 40 ہزا ار ھیول ن الر ام نیکشلکر

سابق وزرائے اعظم وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں شامل

سابق وزرائے اعظم اور سیاسی جماعتوں کے سربراہ آزاد جموں و کشمیر کی وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں۔

آزاد کشمیر کے الیکشن میں مسلم لیگ نون کے بیرسٹر علی گیلانی کا مقابلہ خواجہ فاروق ہورہا ہے, وزیر اعظم آزاد راجہ فاروق حیدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صاحبزادہ اشفاق ظفر مدمقابل ہیں, جبکہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مسلم لیگ نون کے امید وار چوہدری سعید آمنے سامنے ہیں۔

کس جماعت کے کتنے امیدوار؟

مسلم لیگ نون ، پاکستان پیپلز پارٹی ، پاکستان تحریکِ انصاف اور تحریکِ لبیک پاکستان کے 33 ، 33 ایستخاحصہا 33 ایست اا ی

مسلم کانفرنس کے 32 اور جماعتِ اسلامی کے 28 امید وار بھی انتخابی میدان میں موجود ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *