پی ٹی آئی MPA نے جیب سے ٹرانسفارمر مرمت کروادیا

پشاور کے نواحی علاقے میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر لوگ مشتعل ہوگئے۔ مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے حکومتی رکن صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد کے حجرے پہنچ گئے۔

انہوں نے پی ٹی آئی ایم پی اے کے خلاف نعرے بازی کی ، پر جہانداد نے اپنی جیب سے 70 ہزار روپے ادما کرکے ٹرا کمداد رکے ٹرا کموردم کمور

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ٹرانسفارمر خراب ہونے پر پشاور میں وڈپگہ سعادات آباد کے رہائشیوئشی کے ص بر وبمر کےہ بر ک وبر

مظاہرین کا کہنا تھا کہ عید کے دنوں میں گھنٹوں گھنٹوں بجلی غائب ہونے کے باعث انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا سا ر

مظاہرین نے دھمکی دی کہ جب تک ٹرانسفارمر مرمت نہیں کیا جاتا وہ پی ٹی آئی کے پی اے ارباب جہاجداد کےا رے ج ساترن ا رے کے ساتمن

بگڑتی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے ارباب جہانداد میدان میں آئے اور جیب سے 70 ہزار روپے ادا کرکے ٹاان کارمر کیران ارمر کیران کارمر کی

جس کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا اور رکن صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد کا شکریہ ادا کیا۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *