پنجاب حکومت کا گھروں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے 5 اضلاع میں 26 جولائی سےگھروں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ ویکسنیشن مہم لاہور, فیصل آباد, گوجرانوالہ, ملتان اور راولپنڈی میں چلائی جائے گی.

گھر گھر مہم کا فیصلہ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور چیف سیکرٹری پنجاب نے اجلاس میں کیا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ این سی او سی نے 14 اگست تک 40 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کا ہدف دیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ 14 اگست تک راولپنڈی کی 18 سال سے زائد کی 70 فیصد آبادی کی ویکسینیشن کا ہدف ہے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹرز بڑھائے جانے کی ہدایت بھی کی۔

دوسری جانب چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ گھر گھر ویکسینیشن کے ٹیمیں بنائیں جائیں گی اور این سی کے دیئے ویکا ا ۔کاو ۔ا ر کے کےاد

چیف سیکرٹری پنجاب نے ہدایت کی کہ تمام ٹیچنگ اسپتالوں کے زیرِ انتظام نواحی علاقوں میں ویکسینیشن کیمپ بنائے جائیں ۔مپ بنائے جائیں مپ بنائے جائیں مپ بنائے جائیں

اُنہوں نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گھر گھر جاکر ویکسین لگانے کے لیے ہر یونین کونسل میں موبائل ٹیمیں بنئی ج

بریفنگ میں بتایا گیا کہ فیصل آباد 566 ، گوجرانوالہ 224 ، ملتان میں 250 ، راولپنڈی میں 356 اور لاہوئیںر میں ال اہوئیں میں ان 528 مو بئل ٹیمیں 528 مو بئل ٹیم 528 مو بئل ٹیم 528 مو بئل ٹیم



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *