پاک چین وزرائے خارجہ کے اسٹریٹیجک ڈائیلاک کا تیسرا سیشن ، مشترکہ اعلامیہ جاری

پاک چین وزرائے خارجہ کے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے تیسرے سیشن کا مشترکہ جاری کردیا گیا ، جاامیں پما اوا پما مو لموا مو موا یںمورد لمورد لمورد فہمورد یمورد مورد لمورد لمو م مئی

مشترکہ اعلامیے کے مطابق مذاکرات میں پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری پر تفصیلی خیال کیا گیا ، ذ ماکر ۔ااا ماکر۔

سی پیک پراجیکٹس پر کام کو معینہ مدت میں مکمل کرنے کے اعادہ کیا گیا جبکہ پاکستان اور چین نے مزتبکا مل ر مکمقا مل کر مقع

اعلامیے کے مطابق شاہ محمود قریشی نے چین میں سیلاب کے باعث جانی پر اظہار افسوس کیا جبکہ چینی پم اااو نی ہم اماو کیب کےواو رع ھ سست ر ع

اعلامیے کے مطابق داسو واقعہ کے ذمہ دار عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

شاہ محمود قریشی نے چین کی کیمونسٹ پارٹی کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے پر چینی ہم منصب کو مبارکباد دی۔

اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان “ون چائنا پالیسی” پر چین کی حمایت جا نا رکھن ار رکھن

دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ، بادلہ یخیاا ، بر ہخےب ال،م م م م م م م م م م م م م م م م م

دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ نے بھارتی عزائم کے باعث خطے کے امن کو خطرات سے آگاہ کیا۔

وزیر خارجہ نے علاقائی و عالمی فورمز پر پاکستان کے موقف کی غیر متزلزل حمایت پر چینی قیادت سے اظہار تشکر کیا ۔۔

دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان میں تشدد کے واقعات تشویش کا اظہار کیا اور افغان مسئلے کو جامع مذاکرات ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان ، خطے میں امن و استحکام اور روابط کے فروغ کے افغانستان میں قیام امن ہےمیں ام امن ہےسو تہم سو تہم سو تہم

وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ، افغانستان میں قیام امن کیلئے خلوص نیت سے مصالحانہ کردار ادا کرتا آ رہا ہے ہے

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عالمی برادری کی معاونت سے افغانستان کی تعمیر نو میں معاونت کے لیے پر عزم ہیں۔

انھوں نے کہا کہ پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو پُرعزم انداز میں آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *